Asad Umar’s convoy reaches Gojra tehsil
مرکزی سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسد عمر کا قافلہ اسامہ حمزہ، اسد زمان چیمہ اور چوہدری احسن احسان کی قیادت میں تحصیل گوجرہ کی حدود میں داخل ہو گیا۔ مختلف مقامات سے ہوتے ٹوبہ ٹیک سنگھ روانہ ہو گا۔ #آرہا_ہے_پاکستان pic.twitter.com/VFOcpbnem4
— PTI (@PTIofficial) November 11, 2022
Imran will address long participants in Gujarat today via video link
عمران خان آج گجرات میں #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ کے شرکاء سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کریں گے – عوام کی ایک بہت بڑی تعداد اپنے کپتان کے استقبال کے لیے بے تاب ہے – ملک کے تمام تر مسائل کا حل جمہور کو فیصلے کا اختیار دینے میں ہے #الیکشن_کراو_ملک_بچاو
— Faisal Javed Khan (@FaisalJavedKhan) November 11, 2022
Asad Umar urges CJP to ‘take responsibility’
باعثِ احترام چیف جسٹس صاحب، اعظم سواتی آپ کو دیکھ رہے ہیں، ارشد شریف کے ورثا آپ کو دیکھ رہے ہیں، عمران خان آپ سے سوال کر رہے ہیں، قوم آپ کو دیکھ رہی ہے. آپ کو اپنے منصب کی زمہ داری نبھانا پڑے گی یا اعلان کر دیں کے طاقتور کے خلاف آواز اٹھانے والوں کے لئے انصاف کے دروازے بند ہیں
— Asad Umar (@Asad_Umar) November 11, 2022



